وزیراعلی سے مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے رہنما لشکری رئیسانی کی ملاقات

وزیراعلی سے مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے رہنما لشکری رئیسانی کی ملاقات

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما لشکری رئیسانی نے ےہاں ملاقات کی -ملاقات میں پارٹی امور اورملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا -

مزید : صفحہ آخر