جسٹس اعجاز چودھری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ،چیف جسٹس سمیت اہم شخصیات کی شرکت

جسٹس اعجاز چودھری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ،چیف جسٹس سمیت اہم شخصیات کی شرکت

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز احمد چودھری کے بیٹے عمر اعجاز چودھری کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی۔تقریب میں چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطاءبندیال ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ قاضی فائز عیسی ،سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری ،روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی ،اعلی عدلیہ کے حاضر و ریٹائرڈ جج صاحبان،جوڈیشل آفیسر ز،لاءآفیسرز ،سینئر وکلائ،سابق صدر رفیق تارڑ،سینئر صحافی اوریا مقبول جان، عثمان مجیب شامی ،نوشاد علی ،عارف حمید بھٹی چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ ،لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شفقت محمودچوہان،سی سی پی اولاہور چودھری شفیق ،متعدد اضلاع کے ڈی پی اوز، دلہا دلہن کے عزیزواقارب،جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ اورڈاکٹرسعید الہی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

مزید : صفحہ آخر