لوہے کے ذخائر دریافت کرنے کا معاہدہ ترقی کی طرفقدم ہے،میاں ساجد

لوہے کے ذخائر دریافت کرنے کا معاہدہ ترقی کی طرفقدم ہے،میاں ساجد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر )نیشنل کمیشن فار انٹر فیتھ ہارمینی اینڈ ہیومن رائٹس پاکستان، لاہور کے چیئرمین میاں ساجد علی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا وعدہ پورا کردیا وہ علاقہ کے معززین سے ایک ملاقات کررہے تھے جس میں مقصود اعوان ، سید نعیم ، قمر رضا رندھاوا، نثار احمد،چوہدری شبیر احمد، پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ورکرز اور میاں بابر علی موجود تھے انہو ںنے کہا کہ پنجاب حکومت کا چینی کمپنی سے لوہے کے ذخائر دریافت کرنے، چنیوٹ میں دنیا کی سب سے بڑی سٹیل ملزلگانے اور چینی گروپ کے ساتھ قائداعظم اپیرل پارک میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کے معاہدہ پر دستخط پاکستان کو ترقی یافتہ ملکوں میں شامل کرنے کی طرف قدم ہے -