جنوبی کوریا: صنعتی پیداوارمیں2.6 فیصد اضافہ

جنوبی کوریا: صنعتی پیداوارمیں2.6 فیصد اضافہ

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ فروی کے دوران اس کی صنعتی پیداوارمیں2.6 فیصد اضافہ ہوا۔ حالیہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق آٹوموبائل اور سیمی کنڈ کٹر کے شعبوں میں واضح اضافہ ہوا جن میں جنوری کے دوران3.7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی البتہ فروری 2014ئکی نسبت4.7 فیصد کمی ہوئی۔

مزید : ایڈیشن 2