امریکا جاپان تجارتی معاہدے میں تفاوت

امریکا جاپان تجارتی معاہدے میں تفاوت

امریکا نے کہا ہے کہ امریکا اورجاپان کے درمیان تجارتی معاہدے بالخصوص امریکی گاڑیوں کی جاپانی مارکیٹ تک رسائی میں بڑا تفاوت موجود ہے۔ امریکا کے قائمقام نائب نمائندہ براے تجارت وینڈی کٹلر کے مطابق جاپان میں آٹو سیکٹر پرکوئی محصول عائد نہیں ہوتا مگر وہاں تک بیرونی گاڑیوں کی رسائی بہت ہی محدود ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی آٹو مصنوعات کی جاپانی مارکیٹ تک رسائی اور بحرالکاہل کے آر پار تجاتی معاہدے کے حوالے سے ابھی بہت سی رکاوٹیں ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2