انڈونیشیا : خام پام آئل پر برآمدی ٹیکس صفر

انڈونیشیا : خام پام آئل پر برآمدی ٹیکس صفر

انڈونیشیا نے اپریل کے لئے خام پام آئل پر برآمدی ٹیکس صفر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔انڈونیشی وزارت تجارت کے مطابق اپریل کے لئے خام پام آئل پر برآمدی ٹیکس کو زیرو کردیا گیا ہے تاہم اس کا محرک نہیں بتایا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی پام آئل پر برآمدی ٹیکس زیرو کیا گیا تھا جس کی وجہ بینچ پام آئل کی قیمتیں گرنا تھیں ۔ وزارت نے کافی بین کی برآمد پر 10 فیصد ٹیکس برائے اپریل عائد کیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 2