ذاتی قرض میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا

ذاتی قرض میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رواں مالی سال کے دوران ذاتی قرض میں اضافہ ہو گیا۔ جولائی سے جنوری کے دوران ساڑھے 21ارب روپے کے ذاتی قرض حاصل کئے گئے۔سٹیٹ بینک کے فروری تک کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق ذاتی قرضوں کا مجموعی حجم 359ارب روپے ہو گیا، اس دوران گاڑیوں کی خریداری کیلئے دس ارب روپے کے قرض حاصل کئے گئے جس کے بعد مجموعی حجم 73ارب روپے سے بڑھ گیا۔ مکانوں کی تعمیر کیلئے حاصل قرضوں کا حجم 39ارب روپے ہو گیا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -