ٹیکسٹائل برآمدات 0.47 فیصد بڑھ گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات 0.47 فیصد بڑھ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ ، جولائی تا فروری 2014۔15ء کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 0.47 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی تا فروری کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات سے 9ارب 17کروڑ 94لاکھ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال 2013۔14ء میں جولائی تا فروری کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات کا حجم 9ارب 13کروڑ 61لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -