معیاری کرداروں کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہوں، دیا مرزا

معیاری کرداروں کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہوں، دیا مرزا
معیاری کرداروں کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہوں، دیا مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ میں اس وقت دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور مجھے یقین ہے کہ شائقین میری ان فلموں کو بھی ضرور پسند کریں گے میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور اسی وجہ سے آج اس مقام پر پہنچی ہوں انہوں نے کہا کہ میں بہت سوچ سمجھ کر فلمیں سائن کرتی ہوں اور اسی وجہ سے میرا نڈسٹری میں نمایاں مقام ہے اور شائقین بھی بہت پسند کرتے ہیں میں ان کے لئے مستقبل میں بھی اسی طرح محنت سے اداکاری کا سلسلہ جاری رکھونگی میں نے کبھی بھی لالچ نہیں کی ہے اور ایک وقت میں صرف ایک فلم ہی میں کام کرنا چاہتی ہوں۔

مزید :

کلچر -