حمائمہ ملک زخمی ہونے سے بال بال بچ گئیں

حمائمہ ملک زخمی ہونے سے بال بال بچ گئیں

لاہور(فلم رپورٹر)حمائمہ ملک آج کل لاہور میں اپنی نئی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے ‘‘پر کام کر رہی ہے ۔ شوٹ کے پہلے ہی دن ایک بڑے حادثہ میں زخمی ہونے سے بال بال بچی۔ جب شوٹ کے دوران اُن سے کچھ ہی دوری کے فاصلے پر ایک لوہے کا بھاری بھر کم پول گرا۔ جس سے پورے سیٹ پر ایک عجیب اور خوف کا سماع بنا گیا ۔ اس سب کے باوجود حمائمہ نے شوٹ مکمل کروایا ۔

مزید : کلچر