اداکارہ چترنگدا سنگھ زیورات کی مداح نکلیں

اداکارہ چترنگدا سنگھ زیورات کی مداح نکلیں

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ چترنگدا سنگھ جیولری کی مداح نکلیں۔ اداکارہ نے سینکو گولڈ اور ڈائمنڈ سٹور کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ انہیں فلم نگری میں کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق اور مختلف فیشن شوز میں جیولری زیب تن کرنا پڑتی ہے اس لئے وہ جیولری خریدنے کی شوقین ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ مذکورہ سٹور میں جیولری کی نہایت ہی مناسبت قیمتیں رکھی گئی ہیں جسے ہر طبقے کے افراد خرید سکتے ہیں۔

مزید : کلچر