جرمنی: پرچون فروشی میں 0.5 فیصد کمی

جرمنی: پرچون فروشی میں 0.5 فیصد کمی

جرمنی نے کہا ہے کہ فروری کے دوران ملک میں پرچون فروشی میں 0.5 فیصد کمی واقع ہوئی۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جنوری کے دوران پرچون فروشی میں 2.3 فیصد سالانہ کے حساب سے اضافہ ہوا تھا۔ فروری میں کاروبار میں تیزی آئی جو کہ فروری 2014ء کی نسبت 3.6فیصد زیادہ رہا۔ فروری کے دوران پرچون فروشی میں 0.5 فیصد کمی واقع ہوئی جس کی وجہ صارفین کے اعتماد میں اضافہ ہے۔

مزید : ایڈیشن 2