مانچسٹرکے انڈسٹریل ایریا میں آگ لگ گئی ،امدادی کاروائیاں جاری

مانچسٹرکے انڈسٹریل ایریا میں آگ لگ گئی ،امدادی کاروائیاں جاری
مانچسٹرکے انڈسٹریل ایریا میں آگ لگ گئی ،امدادی کاروائیاں جاری

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مانچسٹر کے انڈسٹریل ایریا میں آگ لگ گئی ہے جس پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کا عملہ امدادی کا روائیوں میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل ایریا میں آگ لگنے کی وجہ سے دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے اور دو میل تک لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں تا کہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے۔آگ لگنے سے تاحال کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ۔

اسمبلی جانے سے پہلے عمران خان قوم سے معافی مانگیں : خالد مقبول صدیقی

مزید : بین الاقوامی