کینیا ،کافی کی قیمتوں میں اضافہ، چائے میں کمی ہوگئی

کینیا ،کافی کی قیمتوں میں اضافہ، چائے میں کمی ہوگئی

نیروبی (این این آئی)کینیا میں رواں ہفتے کے دوران کافی کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ چائے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا میں اعلی کوالٹی کی کافی کے نرخ میں رواں ہفتے کافی حد تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہملک کی اعلیٰ کوالٹی کی چائے، بسیٹ بروکن پیکوئی ونز کی قیمتوں میں رواں ہفتے کے دوران معمولی کمی واقع ہوئی۔

مزید : کامرس