ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایکسپورٹ کی مالیت 11 فیصد اضافہ

ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایکسپورٹ کی مالیت 11 فیصد اضافہ

 فیصل آباد (این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایکسپورٹ کی مالیت 11 فیصد اضافہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2014-15ء کے پہلے آٹھ ماہ یعینی جولائی 2014ء تا فروری 2015ء کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایکسپورٹ کی مالیت 1 ارب 38 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ 2013-14 کے اس عرصہ کے دوران بھی ایکسپورٹ کی مالیت 1 ارب 25 کروڑ ڈالر رہی تھی۔

مزید : کامرس