سری لنکن صدر پاکستان پہنچ گئے

سری لنکن صدر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچنے والے سری لنکن صدر اپنے دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف سے بھی ملاقاتیں کریں گے جن میں علاقائی صورتحال، بین الاقوامی امور اور پاک سری لنکا تجارتی و معاشی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیالات کیا جائے گا۔ میتھری پالا سری کے دورے کے دوران دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کریں گے ۔

مزید : صفحہ اول