پی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا
پی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا باقاعدہ شیڈول جار ی کردیا ۔پی سی بی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم دورہ بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش کے ساتھ تین ون ڈے ،ایک ٹی ٹونٹی اوردوٹیسٹ میچ کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق پاکستان پہلا ون ڈے میچ بنگلہ دیش کیخلاف 17اپریل ،دوسرا 19اپریل اور تیسرہ میچ 22اپریل کو کھیلے گی ۔پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ 24اپریل کو کھلنا میں کھیلے گا۔پی سی بی کے شیڈل کے مطابق دونوں ٹیمیں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28مئی اور دوسر ا ٹیسٹ میچ 6مئی کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں