پی ٹی آئی کے استعفے آئینی طور پر منظور ہو چکے ہیں :افتخار چوہدری

پی ٹی آئی کے استعفے آئینی طور پر منظور ہو چکے ہیں :افتخار چوہدری
پی ٹی آئی کے استعفے آئینی طور پر منظور ہو چکے ہیں :افتخار چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے استعفے آئینی طور پر منظور ہو چکے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار چوہدری نے کہاکہ عمران خان نے تمام آراوز پر جو الزامات لگائے وہ انہوںنے اسمبلی میں جار کر غلط ثابت کر دیے ہیں ۔افتخار چوہدر ی عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے منہ سے نکالے ہوئے الفاظ کو چاٹ لیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -