جو بات اسمبلی میں کی وہ اصولی تھی ،پارٹی سے اختلاف کا حق رکھتا ہوں:خواجہ آصف

جو بات اسمبلی میں کی وہ اصولی تھی ،پارٹی سے اختلاف کا حق رکھتا ہوں:خواجہ آصف
جو بات اسمبلی میں کی وہ اصولی تھی ،پارٹی سے اختلاف کا حق رکھتا ہوں:خواجہ آصف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ میں پارلیمنٹ میں جو بھی بات کی وہ اصولی تھی میں پارٹی سے اختلاف کا حق رکھتا ہوں ۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا پارٹی میں جمہوریت ہے مگر میں اختلاف کا حق رکھتا ہوں میں نے نواز شریف سے کوئی اجازت نہیں لی یہ سب میں نے اپنی ایما پر کہا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ کو زبان عمران خان استعمال کرتے ہیں اس کے مقابلے میں نے ایسی کوئی زبان استعمال نہیں کی جس پر اعتراض کیا جائے ۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرے کسی رشتہ دار کو کرپشن پر سرکاری نوکری سے نہیں نکالا گیا۔اسحا ق ڈار کا سر جھکنے کی بات پر وزیر دفاع نے کہا تھا کہ وہ مر جائیں گے لیکن اسحا ق ڈار کا سر کبھی نہیں جھکنے دیں گے۔

مطاف کا توسیعی منصوبہ رمضان سے قبل مکمل ہو جائے گا

مزید : قومی /اہم خبریں