رانی مکھرجی نے فلم" ہچکی " کی شوٹنگ شروع کر دی

رانی مکھرجی نے فلم" ہچکی " کی شوٹنگ شروع کر دی
 رانی مکھرجی نے فلم

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک وقفے کے بعد اپنی نئی فلم" ہچکی "کی شوٹنگ شروع کر دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے فلم ہچکی کی شوٹنگ شروع کر دی جو رانی مکھر جی کی بیٹی ادھیرا کی پیدائش کے بعد یش راج فلمز پراجیکٹ سے فلمی دنیا میں واپسی کے لئے پہلی فلم ہے ۔رانی مکھر جی نے آخری بار 2014 ء میں فلم مردانی میں کام کیا جس میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا تھا۔

مزید : کلچر