ونود کھنہ کی صحت بہتر

ونود کھنہ کی صحت بہتر
 ونود کھنہ کی صحت بہتر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ کے ویٹرن اداکار ونود کھنہ جسم میں پانی کی کمی کے باعث گرگاؤم کے ہسپتال میں منتقل ہو گئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کے خاندان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی صحت اب بہت بہتر ہے اور ڈاکٹر انہیں بہت جلد گھر بھیج دیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں ڈاکٹر ان کا بہت اچھا خیال رکھ رہے ہیں جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

مزید : کلچر