حسیب گردیزی ایکسی لینس ایوارڈ کیلئے منتخب

حسیب گردیزی ایکسی لینس ایوارڈ کیلئے منتخب

لاہور(فلم رپورٹر)سید حسیب گردیز ی کو ہوٹل مینجمنٹ کے شعبہ میں اعلیٰ کا رکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں سلور جوبلی ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ دیا جائے گا اس بات کا اعلان ایوارڈ کمیٹی کے چیئرمین سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سیدپیرمکیؒ لاہور نے کیا ہے۔ ایوارڈ تقریب الحمراء نور جہاں آڈیٹوریم میں رواں ماہ منعقدکی جارہی ہے ۔ایک ثقافتی شو بھی پیش کیا جائے گا۔

جس میں نامور فنکار اور گلوکار پرفارم کریں گے۔ایک فیشن شو بھی تقریب کا حصہ ہوگا۔

مزید : کلچر