انجیلا نے ہریتھک سے متعلق بیانات پر معافی مانگ لی

انجیلا نے ہریتھک سے متعلق بیانات پر معافی مانگ لی
 انجیلا نے ہریتھک سے متعلق بیانات پر معافی مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ کی ہسپانوی ماڈل انجیلا کرسلئنزکی نے ہریتھک روشن سے متعلق اپنے بیانات پر معافی مانگ لی ہے۔فلم قابل کے سٹار ہرتیک روشن نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر انجیلا کرسلئنز کے بیانات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈیئر لیڈی آپ کون ہیں اور جھوٹ کیوں بول رہی ہیں ۔جس پر ماڈل نے کہا کہ سر میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں اور میں اپنے رویے پرآپ سے معافی مانگتی ہوں ۔جس پر ہریتھک روشن سے کہا کہ وہ سب کچھ بھول گئے ہیں اور انہوں نے ماڈل کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

کلچر -