’’بہن ہو گی تیری‘‘ کا پوسٹر جاری

’’بہن ہو گی تیری‘‘ کا پوسٹر جاری
 ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کا پوسٹر جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار راج کمار راؤنے فلم"بہن ہو گی تیری " کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار راج کمار راؤ نے اپنی چوتھی اور نئی فلم "بہن ہو گی تیری" کا پوسٹر سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے ۔جس میں وہ جوگی پنڈت بنے موٹرسائیکل پر بیٹھے ہیں اور ان کے سر پر ہلالی ٹوپی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم کا ٹریلر بھی جلد ریلیز کیا جا رہا ہے۔فلم کے ہدایتکار اجے کے پاننالال ہیں۔

مزید : کلچر