شردھا کپور نے والدکے ساتھ اپنی سیلفی جاری کردی

شردھا کپور نے والدکے ساتھ اپنی سیلفی جاری کردی
 شردھا کپور نے والدکے ساتھ اپنی سیلفی جاری کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار شردھا کپور نے اپنے والد اداکار شکتی کپور کے ساتھ لی ہوئی سیلفی انسٹاگرام پر جاری کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد شکتی کپور کے ساتھ لی گئی سیلفی انسٹاگرام پر جاری کی ہے،اداکارہ کا انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ شکتی کپور ان کے والد نہیں بلکہ ان کے دوست ہیں،ان کے والد ان کی زندگی کا سب سے اہم حصہ ہیں،وہ آج جس مقام پر ہوں والد کی دی ہوئی خوداعتمادی کی وجہ سے ملا ہے،اداکارہ کی نئی فلم ہاف گرل فرینڈ ہے جو 19 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر