دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ...

لاہور (سپورٹس رپورٹر)دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز یونس خان ،سمعی اسلم اور اسد رضا نے بھی کیمپ میں رپورٹ کردی جبکہ مصباح الحق نے بدھ کے روز بھی کیمپ کو جوائن نہ کیا،کیمپ کے دوسرے روز دو کرکٹر نے ٹریننگ کی بجائے دو ٹیمیں بناکر پریکٹس میچ کھیلا ،لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی وجہ سے قذافی سٹیڈیم کی سیکورٹی کو سخت کردیا گیا تھا اور ہر آنے جانے والے کو تلاشی کے بعد سٹیڈیم میں داخل ہونے دیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی