قومی اتھلیٹکس چمپئن شپ منیجرز میٹنگ آج ہوگی

قومی اتھلیٹکس چمپئن شپ منیجرز میٹنگ آج ہوگی

کراچی (این این آئی)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی اتھلیٹکس چمپئن شپ کے سلسلے میں (آج) جمعرات کو منیجرز میٹنگ ہوگی جس میں چمپئن شپ کے قوانین اور ڈراز کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔ اکرم ساہی نے کہا کہ چمپئن شپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا قومی ٹیم کیلئے چناؤ کیا جائے گا جو انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی