کولکتہ نائٹ رائیڈرز کل گجرات لائنز سے نبرد آزما ہوگی

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کل گجرات لائنز سے نبرد آزما ہوگی
 کولکتہ نائٹ رائیڈرز کل گجرات لائنز سے نبرد آزما ہوگی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (اے پی پی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں (کل) گجرات لائنز کے خلاف مہم کا آغاز کریگی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے پابندی کا شکار ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کی جگہ کیوی آل راؤنڈر کولن ڈی گرینڈہوم سے معاہدہ کر لیا، رسل کو اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پابندی کا سامنا ہے۔ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم (کل) جمعہ کو گجرات لائنز کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گھمبیر نے اپنے بیان میں کہا کہ رسل باصلاحیت اور تجربہ کار آل راؤنڈر ہیں ان کی رائیڈرز کیلئے بڑی خدمات ہیں، ٹیم اس بار ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ کولن ڈی گرینڈہوم

مزید : کھیل اور کھلاڑی