ایل ڈی اے سٹی میں فائلوں کی قرعہ اندازی ابھی نہیں کی گئی،ترجمان

ایل ڈی اے سٹی میں فائلوں کی قرعہ اندازی ابھی نہیں کی گئی،ترجمان

لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرز کی طرف سے فروخت کی جانے والی ایل ڈی اے سٹی کی فائلوں کی قرعہ اندازی کے بارے میں پالیسی بنا کر اس کی نمایاں طور پر تشہیر کی جائے گی ۔ ابھی تک قرعہ اندازی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی پالیسی بنائی گئی ہے ۔ قرعہ اندازی کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1