جنرل ہسپتال میں بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

جنرل ہسپتال میں بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

لاہور(جنرل رپورٹر) مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا ہے کہ ہم سب کو ملکر دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے تمام قوتیں ایک پیج پر ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنرل ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ہسپتال کی انتظامیہ ان کے ہمراہ تھی۔مئیر لاہور نے ہسپتال میں لائے گئے زخمیوں کی عیادت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1