انسانوں پر وسائل خرچ کئے بغیر ترقی کا تصور احمقانہ ہے

انسانوں پر وسائل خرچ کئے بغیر ترقی کا تصور احمقانہ ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ انسانوں پر وسائل خرچ کئے بغیر ترقی کا تصور احمقانہ ہے، پنجاب میں سب سے زیادہ لا قا نونیت اور کرپشن ہے، صوبے کی عوام کی اکثریت صاف پانی، تعلیم اور صحت جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1