ذوالفقار علی بھٹو پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے ہیرو تھے

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے ہیرو تھے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما خرم فاروق کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک فرد نہیں بلکہ سوچ کانام ہے۔ بھٹو کو ختم کرنیوالے خود ختم ہوگئے لیکن بھٹوازم آج بھی زندہ ہے۔ شہید بھٹو کی برسی کے موقع پر خرم فاروق کامزید کہنا تھا کہ شہید بھٹو آج بھی عوام پاکستان کے دلوں میں زندہ و جاوید ہیں لیکن ان کے دشمنوں کو یادکرنیوالا کوئی نہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھٹو صرف پاکستان ہی ہیں بلکہ امت مسلمہ کے بھی ہیرو تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1