جزوی آپریشن سے دہشت گردی کا ناسور ختم نہیں ہوگا

جزوی آپریشن سے دہشت گردی کا ناسور ختم نہیں ہوگا

لاہور( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ جزوی آپریشن سے دہشت گردی کا ناسور ختم نہیں ہوگا، اسکے لئے رینجر ز کو پورے صوبے میں مکمل اختیارات کے ساتھ ساتھ پو لیس کو غیر سیاسی کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بیدیاں روڈ لاہور میں مردم شماری کی ٹیم پر خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1