پاکستان کو دہشتگردی کے بعد سب سے زیادہ خطرہ کرپشن سے ہے

پاکستان کو دہشتگردی کے بعد سب سے زیادہ خطرہ کرپشن سے ہے

لاہور (پ ر)تحریک انصاف کے رہنما شیخ قیصر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں کر پشن کے خلاف جنگ فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہوچکی ہے ’کر پشن کر نیوالوں کو انجام سے دوچار ہونے سے اب دنیا کی کوئی طاقت بچا نہیں سکے گی ‘تحر یک انصاف ملک اور قوم کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے جسکے لیے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1