سوشل میڈیا پر گستاخیاں،کل جماعتی تحریک ناموس رسالت کل احتجاج کریگی

سوشل میڈیا پر گستاخیاں،کل جماعتی تحریک ناموس رسالت کل احتجاج کریگی

لاہور(پ ر)کل جماعتی ’’تحریک ناموسِ رسالت ؐ‘‘ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد مکمل طور پر ختم نہ کرنے اور عدالتی حکم کے باوجود بیرون ملک فرار ہونیوالے گستاخ بلاگرز کی انٹرپول سے عدم گرفتار ی کیخلاف کل ملک بھر میں احتجاج کریگی ۔

تحریک کے ڈپٹی کنونیئر مولانا شیخ محمد نعیم بادشاہ کے مطابق علماءِ کرام ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں گستاخانہ ناپاک عمل کیخلاف بھرپور صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے لاکھوں عوام الناس سے مذمتی قراردادیں پاس کرائینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1