بم دھماکے کے شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں،میاں ایوب

بم دھماکے کے شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں،میاں ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنے بہادر پاک فوج کے جوانوں پر ناز ہے جو اپنی جانوں کے نذرانے دیکر ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔ اور مردم شماری جیسا قومی فریضہ بھی انجام دے رہے ہیں دہشت گردی کے اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے پیپلز پارٹی اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1