ہلال احمر کی ایمرجنسی ٹیم نے 4 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی

ہلال احمر کی ایمرجنسی ٹیم نے 4 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی

لاہور( پ ر)بیدیاں روڈ لاہور مانا والا سٹاپ پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی کے فوری بعد ہلالِ احمر پنجاب نے اپنی ایمر جنسی ٹیم کو روانہ کر دیا۔ جنہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبّی امداد دی۔

اس کے علاوہ لاہور جنرل ہسپتال میں ہلالِ احمر پنجاب کی ٹیم نے4لوگوں کوpsychological first aidدی اور ایک زخمی کا اس کی فیملی کے ساتھ رابطہ بحال کروایا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1