حکومت دہشتگردو ں کے خلافبھرپور آپریشن کرے،علامہ نصیر قادری

حکومت دہشتگردو ں کے خلافبھرپور آپریشن کرے،علامہ نصیر قادری

فیروز والہ (نامہ نگار ) بانی تحریک ختم نبوت صاحبزادہ علامہ نصیر احمد قادری نے لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ کے جتنی مذمت کی جائے کم ہے دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان اور مردم شماری کے عملہ کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور طریقے سے آپریشن کرے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1