دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پُرعزم ہیں،نسیم زہراء

دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پُرعزم ہیں،نسیم زہراء

لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف لاہور اربن کی نائب صدر اورکنٹونمنٹ بورڈ کی خاتون ممبر نسیم زہراء نے لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ میں مردم شماری کی ٹیم پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے تمام سیاسی جماعتیں بشمول پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پُرعزم ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1