ایف اے کی طالبہ نے اکیڈمی سے گھر پہنچ کر خود کشی کر لی

ایف اے کی طالبہ نے اکیڈمی سے گھر پہنچ کر خود کشی کر لی

لاہور(خبرنگار)غا زی آ با د کے علا قہ میں تحصیل میلسی کی رہا ئشی 17سا لہ فر سٹ ائیر کی طا لبہ نے خا لہ کے گھر میں پنکھے سے جھو ل کر خو د کشی کر لی ۔بتا یا گیا ہے کہ17سا لہ اریبہ شا ہدجو کہ مقامی کالج میں سیکنڈ ایئر کی طا لبہ تھی اور کالج کے ساتھ مقا می اکیڈ می میں بھی زیر تعلیم تھی۔ گز شتہ روز مقامی اکیڈمی سے پڑھ کر گھر آئی کہ آتے ہی کمرہ کا اندر سے دروازہ بند کر لیا اور پنکھے سے جھول کر زند گی کا خا تمہ کر لیا ۔ایس ایچ او قمر عباس کے مطابق طالبہ نے گھر یلو جھگڑ ے یا کسی اور وجہ سے خو د کشی کی ہے۔ اس با ر ے تفتیش کی جا ری ہے تاہم پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر مر دہ خا نہ میں جمع کروا دی ہے۔ پولیس کے مابق پو سٹما ر ٹم رپو رٹ کے بعد اصل حقا ئق اور صو رتحا ل با رے معلو م ہو گی ۔ایس ایچ او کے مطا بق اریبہ شا ہد کے والد محمد شا ہد کو اطلا ع کر دی گئی ہے ۔جس کے آ نے کے بعد مزید کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

مزید : علاقائی