پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی، فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے 14اپریل کوطلب کر لیاگیاہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تودرخواست گزار شبیر اسماعیل کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے پولیس اہلکاروں کی تربیت اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کی بجائے ،لاکھوں روپے یونیفارم کی تبدیلی پر خرچ کیے گئے جس کا کوئی فائدہ نہیں۔

مزید :

علاقائی -