اسد رجیم شامی صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمے دار ہے،یورپی یونین کی مذمت

اسد رجیم شامی صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمے دار ہے،یورپی یونین کی مذمت

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا مغرینی نے شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کو شمال مغربی صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کا بنیادی ذمے دار قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مغرینی نے برسلز میں یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شام میں بعد از جنگ کی صورت حال کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کے موقع پر ایک انٹرویو میں کہا کہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

مزید : عالمی منظر