بوٹسوانا میں زلزلے کے جھٹکے
گیبرونی (اے پی پی) افریقی ملک بوٹسوانا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیالوجیکل سرو ے کے مطابق زلزلے کا مرکز دارالحکومت سے 159کلومیٹر دور زمین میں 62 کلیو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ بوٹوسوانا میں 2روز قبل بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے جنکی شدت ریکٹر سکیل پر 6.5ریکارڈ کی گئی تھی۔