شہبازشریف نے وائس چےئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ ڈاکٹر رفیق احمد کو گلدستہ بھجوایا
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وائس چےئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ ڈاکٹر رفیق احمد کو گلدستہ بھجوایاہے اوران کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر رفیق احمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔