دہشت گردی کی منصوبہ بندی ننگر ہار اور کنڑ میں ہوتی ہے ،ثناء اللہ

دہشت گردی کی منصوبہ بندی ننگر ہار اور کنڑ میں ہوتی ہے ،ثناء اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر دھماکہ دہشت گردی کا واقعہ لگتا ہے۔ ہائی الرٹ کے باوجود یہ واقعہ ہوا۔ لاہور شہر ہائی الرٹ پر تھا۔ افغان علاقے ننگر ہار اور کنڑ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندیاں ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے مردم شماری کے عمل پر کوئی اثر نہ پڑے۔

مزید :

صفحہ آخر -