مردم شماری کاسلسلہ بلاتعطل جاری رہا

مردم شماری کاسلسلہ بلاتعطل جاری رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کرا ئم رپورٹر/ خبر نگار)بیدیاں روڈ پرمردم شماری کیلئے مامور عملے پر خود کش حملے کے باوجود دوسرے بلاک کے تحت مردم شماری کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا ۔ محکمہ شماریات کا عملہ اور پاک فوج کے جوان بلا خوف و خطر گھر گھر جا کر فرائض سر انجام دیتے رہے ۔

مزید :

صفحہ اول -