گوگل پر زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت

گوگل پر زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت
گوگل پر زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل سروے کے مطابق سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہیجبکہ سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھارت اور امریکا میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہے ، اداکار سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں جو بھارت پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں زیادہ مقبول ہیں۔

مزید : صفحہ اول