پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام پرائیویٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام پرائیویٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام پرائیویٹ رجسٹریشن 2017ء کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے مطابق امیدوار ڈبل فیس 6150/روپے کے ساتھ 28اپریل 2017ء تک بی کام پارٹ ون سالانہ 2017ء کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4