قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لا ہو ر (کرا ئم رپورٹر)قانون نافذکرنیوالے اداروں نیدھماکے کی تحقیقات کیلئے جائے وقوعہ کے قریب واقع عمارتوں کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے فوری طور پر جائے وقوعہ کے قریب واقع عمارتوں کی انتظامیہ سے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے کر اس کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ کی طرف آنے والے راستوں اور دیگر شاہراہوں پر لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی حاصل کی جارہی ہے جس سے ممکنہ طور پر خود کش حملہ آور اور اگر اس کے سہولت کاروں کی شناخت میں مدد مل سکے گی ۔

سی سی ٹی وی

مزید : صفحہ اول