سینئر جنرل منیجر آڈٹ سوئی ناردرن گیس کمپنی فیصل اقبال کے والد انتقال کرگئے

سینئر جنرل منیجر آڈٹ سوئی ناردرن گیس کمپنی فیصل اقبال کے والد انتقال کرگئے

لاہور(خبرنگار) سینئر جنرل منیجر آڈٹ سوئی ناردرن گیس کمپنی فیصل اقبال کے والد گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز عشاء جامع مسجد سوئی گیس سوسائٹی فیز 1ڈی ایچ اے میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں کمپنی کے اعلیٰ افسران ملازمین سمیت عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4